پاکستان کے شیخو پورہ میں آج صبح پولیس کے ساتھ تصادم میں نو مشتبہ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ یہ اطلاع انسداد دہشت گردی محکمہ نے دی ہے۔ انسداد دہشت گردی محکمہ کی جانب سے جاری ہونے والی پریس
ریلیز کے مطابق یہ
خفیہ اطلاع ملی تھی کہ 13 سے 14 'القاعدہ کے دہشت گرد' شیخوپورہ میں چھپے
ہوئے ہیں اور لاہور اور اس کے مضافات میں پولیس اہلکاروں اور حساس اداروں
کے دفاتر پر حملوں کا ارادہ رکھتے ہیں